Prevent apple from browning
When an apple is cut, it immediately turns black. To prevent apples from turning black, cut them and put them in a container with cold water. Remember to mix a teaspoon of salt in this water. Leave these slices in the same water for a while. Then put the pot in the fridge. Remove the slices to a plate when needed
جب سیب کو کاٹا جاتا ہے تو وہ اسی لمحےسیاہ ہونے لگتا ہے۔ سیبوں کو کالا ہونے سے بچانے کے لیے ، انہیں کاٹ کرایسے برتن میں ڈال دیجئے جس میں یخ بستہ ٹھنڈا پانی موجود ہو ۔ یاد رہے کہ اس پانی میں ایک چمچ نمک مکس کرنا نہ بھولئے۔ تھوڑی دیر کے لیے ان قاشوں کو اسی پانی میں رہنے دیجئے۔ پھر برتن کو فریج میں رکھ دیں۔ ضرورت کے وقت ان قاشوں کو پلیٹ میں نکال لیں
0 Comments